AHUR: The Standing Committee on Finance has approved to lift the ban on recruitment of additional 5,000 police constables and 654 traffic assistants in Punjab Police.
At the request of the Punjab Home Department, the agenda for the recruitment was once again presented to the Standing Committee.
لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس میں مزید 5 ہزارپولیس کانسٹیبل اور 654 ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں کے لیے عائد پابندی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی استدعا پر سٹینڈنگ کمیٹی کو ایک بار پھر سے بھرتیوں کے لیے ایجنڈا پیش کیا گیا ۔جس میں کمیٹی سے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے حوالے سے سفارشات کی پیش کی گئیں۔
0 Comments