لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس میں مزید 5 ہزارپولیس کانسٹیبل اور 654 ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں کے لیے عائد پابندی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔  محکمہ داخلہ پنجاب کی استدعا پر سٹینڈنگ کمیٹی کو ایک بار پھر سے   بھرتیوں کے لیے ایجنڈا پیش کیا گیا ۔جس میں کمیٹی سے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے حوالے سے سفارشات کی پیش کی گئیں۔

 

new%2Bpolice%2Bupdate